انجمن تاجران گوجرخان کے انتخابات مورخہ15اکتوبرکوہونگے

  گوجرخان (نامہ نگار)مرکزی انجمن تاجران گو جرخان کے انتخابات مورخہ15اکتوبرکوہونگے تاجر ووٹ کی پرچی کے ذریعے اپنی قیادت کا انتخاب کریں گے مرکزی انجمن تاجران گوجرخان کے صدر کیلئے راجہ محمد جواد اور مرزا وقاص کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ جنرل سیکرٹری کیلئے شہادت حسین بٹ اور سعادت حسن نومی بٹ مدمقابل ہونگے ووٹ پول کرنے کیلئے اسٹیشنزکے قیام کیلئے جگہ کااعلان کردیا گیا جس کے مطابق پہلاپولنگ اسٹیشن چلڈرن پار ک کے قریب لگایا جائے گا جس میں بوتھ کی تعداد چار ہوگی پریذائیڈنگ آفیسر کے فرائض سید نسیم تقی جعفر ی سرانجام دیں گے جبکہ اسسٹنٹ پریذائیڈ نگ آفیسرز میں راجہ جاوید اقبال، راجہ غضنفر علی ظفر، طارق محمود ملک ایڈووکیٹ، ملک آصف اکرام ایڈوو کیٹ اور پولنگ آفیسر عرفان قریشی ایڈوو کیٹ ،مرزازین العابدین ایڈووکیٹ، مرزاشہزاد منیر ایڈ ووکیٹ، مرزاعمیر امتیاز ایڈووکیٹ شامل ہیں دوسراپولنگ اسٹیشن غلہ منڈی میں لگایا جائے گا جس میں بوتھ کی تعداد چار ہوگی پریذائیڈنگ آفیسر راجہ محسن صغیر بھٹی ایڈووکیٹ ہونگے اسسٹنٹ پریذا ئیڈنگ آفیسرز راجہ اقبال، راجہ ساجد یوسف، نایا ب خاور بھٹی ایڈووکیٹ، چوہدری محمد زبیر ایڈوو کیٹ جبکہ پولنگ آفیسرز راجہ بدرعلی ایڈووکیٹ، نو ید خالد راجہ ایڈووکیٹ، عثمان نواز ایڈووکیٹ، مہر احسن ایڈووکیٹ شامل ہیں تیسر اپو لنگ اسٹیشن نیو طارق کیا نی پلازہ میںلگایا جا ئے گا جس میں بوتھ کی تعداد چار ہوگی پریذ ائیڈنگ آفیسر راجہ ظہور منظور ایڈو و کیٹ،ا سسٹنٹ پریزائیڈنگ آفیسرز مفتی سعید اللہ قاسم ، اسدملک، ارشد محمود انجم ایڈووکیٹ، خواجہ محمد خلیل الرحمان ایڈووکیٹ پولنگ آفیسرز فیضان ظفراعوان ایڈووکیٹ، نوید منہاس ایڈووکیٹ، عثمان قریشی ایڈووکیٹ، احتشام فاروق ایڈووکیٹ شامل ہیں چو تھا پولنگ اسٹیشن نزد مدینہ کیش اینڈ کیری لگایا جائے گا جس میں بوتھ کی تعداد چار ہے پریزائیڈنگ آفیسر میاں زاہدعلی ایڈووکیٹ ،اسسٹنٹ پریذ ائیڈ نگ آفیسرز راجہ شفقت علی کیانی، راجہ بابرسلطان ایڈووکیٹ، مرزا کامران عادل ایڈوو کیٹ،را شدمحمو د اعوان ایڈووکیٹ پولنگ آفیسرز چوہدری عاصم ایڈو وکیٹ، ارسلان مرزا ایڈووکیٹ، احمدرضا ایڈوو کیٹ ، زوہیب اشرف ایڈووکیٹ شامل ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...