حیدرآبادسیاسی سرگرمیوں کامرکزبن گیا،شرجیل میمن کی رہائشگاہ پراہم فیصلے 

حیدراباد(نامہ نگار)حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے شرجیل میمن کی رہائش گاہ پر اہم اجلاس ہوا جس میں سندھ میں مزاحمتی تحریک کے حوالے سے اہم فیصلے ہوئے ،اجلاس میں نثار کھوڑو، نفیسہ شاہ، ناصر شاہ، سراج درانی، مولا بخش چانڈیو، عاجز دھامرا، سسی پلیجو اور ریحانہ لغاری،محمد علی ملکانی، سعدیہ جاوید،کرشنا کماری، سکندر میندھرو، حنا دستگیر، ذوالفقار شاہ اور تنزیلہ قمبرانی ،عرفان لغاری، تیمور تالپور، غلام مصطفی شاہ، قاسم سراج سومرو، مہیش ملانی، غزالہ سیال اور شازیہ کریم ،انجینئر گیان چند،امتیاز راہو،سجیلہ لغاری،شیر محند بلالانی،سردار خان محمد ڈاہری، ممتاز چانڈیو ،صالح محمد شاہ جیلانی، شبیر بجارانی، تاج محمد ملاح، مہرین بھٹو، لال چند اکرانی، ہیرسوہو ،رفیق جمالی، ذوالفقار بچانی، طارق شاہ جاموٹ، سید سردارشاہ، مکیش چاولہ، جاوید شاہ جیلانی کے علاوہ نداکھوڑو، جام خان شورو، سہیل سیال، جبار خان، قاسم نوید قمر، اویس شاہ، ضیاء  عباس شاہ، ذوالفقار بیھن بھی اجلاس میں موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن