کوئٹہ (اے پی پی) صوبائی سلیکشن بورڈ Iاور مجاز حکام کی منظوری سے قائمقام چیف آف سیکشنز (بی پی ایس 19) محمد شکیل خان، عمران خا ن ،عامر حسین ،نواز احمد اور صدیق احمد کو 15جولائی 2021ء سے مستقل بنیادوں پر چیف آف سیکشنز (بی پی ایس 19-) جبکہ امد ادعلی شاہ سپر نٹنڈنٹ (بی پی ایس 17-) ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ ڈیو لپمنٹ پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کو 15جولائی 2021ء سے مستقل بنیادوں پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر (بی پی ایس 17-) ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ ڈو یلپمنٹ محکمہ منصوبہ بندی وترقیات کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔