بلوچستان میں متعدد افسروں کی گریڈ19میں ترقی

Oct 13, 2021

کوئٹہ (اے پی پی)  صوبائی سلیکشن بورڈ Iاور مجاز حکام کی منظوری سے قائمقام چیف آف سیکشنز (بی پی ایس 19) محمد شکیل خان، عمران خا ن ،عامر حسین ،نواز احمد اور صدیق احمد کو 15جولائی 2021ء سے مستقل بنیادوں پر چیف آف سیکشنز (بی پی ایس 19-)  جبکہ  امد ادعلی شاہ سپر نٹنڈنٹ (بی پی ایس 17-) ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ ڈیو لپمنٹ پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کو 15جولائی 2021ء سے مستقل بنیادوں پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر (بی پی ایس 17-) ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ ڈو یلپمنٹ محکمہ منصوبہ بندی وترقیات کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔

مزیدخبریں