راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اینٹی نار کوٹکس فورس نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پربحرین جانے والے مسافر کے بیگ سے 4 کلو 216 گرام ہیروئن برآمدکر لی علی خان سکنہ پروازنمبر PK - 771 کے ذریعے اسلام آباد سے بحرین جارہاتھااے این ایف کائونٹر پر سامان کی چیکنگ کے دوران عملے نے اس کے بیگ کے خفیہ خانوں میں چھپا ئی گئی ہیروئن جسے اے این ایف کی ٹیم نے حراست میں لے کر مزیدتفتیش کیلئے اے این ایف سیل منتقل کر دیا۔
بحرین جانے والے مسافر سے 4 کلو 216 گرام ہیروئن برآمد
Oct 13, 2021