ملتان (لیڈی رپورٹر)ماہر تعلیم ریحانہ سلطانہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات سے پاکستان ایک عظیم سپوت سے محروم ہوگیا ہے۔ محسنِ پاکستان کی رحلت سے گہرا دکھ اور صدمہ پہنچا۔،ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلائکبھی پورا نہیں ہو سکتا۔اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے