خانیوال(خبرنگار)تاجر رہنمارانا محمد لطیف نے چیئرمین بلدیہ مسعود مجید خان ڈاھا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی مقامی صورتحال اور عوام کو در پیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا اس موقع پر سینئر سٹی کونسلر، ممبر امن کمیٹی رانا شبیر احمد, کونسلر رانا خلیل احمد، بھی موجود تھے مسعود مجید خان ڈاھا نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کویقینی بنانے کے لیے کوشاں ہوں۔