آئی ایم ایف نے بجلی نرخوںاورٹیکسز میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے،شیری رحمان

Oct 13, 2021 | 11:33

ویب ڈیسک

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے بجلی نرخوںاورٹیکسز میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ حکومت واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت شروع کرنے جارہی ہے ، جب قرض دوگنا ہو کر 39.9 ٹریلین روپے ہو گیا ہے تو اعتماد کہاں سے آئے گا؟  اشیا کی آسمان کو چھونے والی قیمتوں کے باوجودآئی ایم ایف نے بجلی کے نرخوں اور ٹیکسوں میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے

مزیدخبریں