جو ڈیشل کمشن کا اجلاس لاہور ہا ئیکورٹ کے 11ججز کو مستقبل کرنے کی سفارش


اسلام آباد +لاہور(نوائے وقت رپورٹ+سپیٹل رپورٹر) چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ لاہور ہائیکورٹ کے 13 میں سے 11 ججز مستقل کرنے کی سفارش کی گئی۔ جسٹس شان گل اور جسٹس سہیل ناصر کے نام ڈراپ کر دئیے گئے۔ جسٹس شکیل احمد‘ جسٹس صفدر سلیم‘ جسٹس احمد ندیم‘ جسٹس طارق ندیم‘ جسٹس امجد رفیق‘ جسٹس عابد حسین چٹھہ‘ جسٹس انوار حسین‘ جسٹس علی ضیاء باجوہ‘ جسٹس سلطان تنویر‘ جسٹس رضا قریشی‘ جسٹس راحیل کامران کو مستقل کرنے کی سفارش کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...