چیئرمین سینیٹ کاسردارعابد مستی خان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

 اسلام آباد (نامہ نگار) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی بلوچستان کے قبائلی سردار عابد مستی خان کی رہائشگاہ پر گئے اور ان کے بھائی یوسف مستی خان کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔سینٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین سینٹ نے کہا کہ مرحوم یوسف مستی خان انسان دوست اورترقی پسند سوچ کے مالک تھے۔ یوسف مستی خان کی سماجی و سیاسی خدمات کو ہمیشہ رکھا جائیگا۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند اور سوگواران کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

ای پیپر دی نیشن