لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ولید حسین کو پولیٹیکل اسسٹنٹ ٹو چیف منسٹر پنجاب تعینات کر دیا۔ سیکرٹری ٹو چیف منسٹر (کوآرڈینیشن) نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
ولید حسین پولیٹیکل اسسٹنٹ ٹو چیف منسٹر پنجاب تعینات
Oct 13, 2022