شاہدرہ: 18 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی 


لاہور (نامہ نگار) شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے میں 18 سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھندا لے کرخودکشی کر لی ہے۔  18 سالہ نوجوان قمر عباس نے خود کو کمرے میں بند کر کے  پھندا لے کر خودکشی کر لی ۔
خودکشی 

ای پیپر دی نیشن