قانون نواز شریف کو پاکستان لائے گا یا مزید مجرموں کو بھگائے گا انتظار کریں، شیخ رشید

Oct 13, 2022


 راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قانون نواز شریف کو پاکستان لائے گا یا مزید مجرموں کو بھگائے گا انتظار کریں لال حویلی سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی خواہش کی تعیناتی نہ ہونے پر اس کی پارٹنر شپ ٹوٹ سکتی ہے نیب کی ترمیم سے چوروں کو کھلی چھٹی اور انصاف کو سزائے موت ہوگئی ہے موڈیز نے پانچ اور بینکوں کی ریٹنگ کم کردی شیخ رشید احمد نے کہا کہ حالات خراب ہوئے تو سیاست اور سیاستدان نرغے میں آسکتے ہیں.

مزیدخبریں