جڑانوالہ: طالبہ قتل کا معاملہ، خود کشی کرنے والے سابق منگیتر کے خلاف مقدمہ 

Oct 13, 2022


جڑانوالہ (نمائندہ نوائے وقت) جڑانوالہ منگنی سے انکار پر طالبہ کے قتل کا مقدمہ خود کشی کرنے والے سابق منگیتر کے خلاف درج کر لیا گیا۔رضیہ نے پولیس کو بتایا کہ میری بیٹی آمنہ گھر سے رکشہ میں سوار ہو کر سکول کی جانب جا رہی تھی کہ راستہ میں مظہر انور نے روک کر رکشہ سے نیچے اتار لیااورسائلہ کی بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔
جڑانوالہ،خودکشی، مقدمہ

مزیدخبریں