یمن: کینسر کے زائدالمیعاد انجکشن  لگانے پر 18 بچے جاں بحق


صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں کینسر کے زائد المیعاد انجکشن لگانے سے 18 بچے جاں بحق ہو گئے۔ کویت ہسپتال میں 40 سے زائد بچے کینسر کے علاج کیلئے داخل ہیں۔ یمن کی ایک تنظیم نے ان مردہ بچوں کی تصاویر وائرل کر دیں جس پر صارفین نے غم و غصے کا اظہار کیا۔


 بین الاقوامی طبی اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس واقعے پر شدید احتجاج‘ تحفظات کرتے ہوئے تحقیقات اور مجرموں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔
18 بچے

ای پیپر دی نیشن