فیصل آباد: مشتعل افراد نے نوجوان کو قتل کر کے نعش پھندے سے لٹکا دی 


فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) مشتعل افراد نے نوجوان کو قتل کر کے لاش پھندے سے لٹکا دی، تفصیل کے مطابق تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ 123 گ ب میں سلیم وغیرہ سات افراد نے عبدالجبار کے بیٹے اویس کو گلا دبا کر قتل کر دیا اور جرم چھپانے کی خاطر اس کے گلے میں پھندا ڈال کر لاش لٹکا دی۔


 پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی اور مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
نوجوان قتل

ای پیپر دی نیشن