اماراتی کرکٹرز کو کرپٹ کرنیوالے  بھارتی شہری پر 14سال کی پابندی


لاہور(سپورٹس ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے کرکٹرز کو کرپٹ کرنے والے بھارتی شہری میہر چیاکر پر 14 سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مختلف مواقع پر فکسنگ کی کوشش کے الزام میں میہر چیاکر کو سزا سنائی ہے۔ میہر چیاکر نے 2019 میں متحدہ عرب امارات اور زمبابوے کے درمیان ہونے والی سیریز فکس کرنے کی کوشش کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...