انگلینڈ نے آسٹریلیا کو تیسرا ٹی ٹونٹی ہرا کر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی 


لاہور(سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ نے آسٹریلیا کو دوسر ا ٹی ٹونٹی میچ 8رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں دو ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ۔ انگلینڈ نے سات وکٹوں پر 178رنزبنائے ۔ ڈیوڈ میلان نے 82رنز بنائے ۔ مارکوس سٹونس نے تین کھلاڑیوںکو آئوٹ کیا ۔ آسٹریلوی ٹیم چھ وکٹوںپر 170رنز بناسکی ۔ مچل مارش 45اور ٹم ڈیوڈ 40رنز بناکر نمایاں رہے ۔ سیم کرن نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ ڈیوڈمیلان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...