نیسپاک کا بورڈ آف ڈائریکٹر  تبدیل کرنے کا فیصلہ


کراچی (پی پی آئی) وفاقی حکومت نے نیسپاک کا بورڈ آف ڈائریکٹر تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پی پی آئی کے مطابق پاور ڈویڑن کے ذرائع نے کہا کہ نئے بورڈ کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو مراسلہ بھیج دیا ہے، پی پی آئی کے مطابق نئے بورڈ میں 12ارکان ہو نگے جن میں 8سرکاری اور 4نجی شعبہ سے ہونگے۔موجودہ بورڈ 3 سال کیلئے بنایا گیا تھا جس میںسے ڈھائی سال پورے ہوگئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...