ملتان سمیت پنجاب کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں پروفیسرزودیگر  اسامیوں کیلئے درخواستیں طلب 

Oct 13, 2022


ملتان(خصوصی رپورٹر )محکمہ سپیشلایزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی ،نشتر انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹسٹری ،پاک اٹالین برن سنٹر نشتر ہسپتال ملتان،چلڈرن کمپلیکس ملتان سمیت پنجاب بھر کے مختلف ٹیچنگ ہسپتالوں میں پروفیسرز گریڈ 20,ایسوسی ایٹ پروفیسرز گریڈ19?،اسٹنٹ پروفیسرز گریڈ18،سینئر رجسٹرار گریڈ18،کنسلٹنٹ گریڈ 18میڈیکل آفیسرز گریڈ 17 وومن میڈیکل آفیسرز گریڈ 17،ڈی مونسٹریٹرز گریڈ17،ہیڈ نرسز گریڈ17، اور چارج نرسز گریڈ 16 کی خالی اسامیوں پر 1 سالہ ایڈہاک بنیادوں پر آن لائن پورٹل پر درخواستیں طلب کی ہیں۔

مزیدخبریں