جلاﺅ گھراﺅ کیس‘ یاسمین راشد کی 3مقدمات میں درخواست ضمانت پر دلائل طلب

Oct 13, 2023

لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد ارشد جاویدنے تھانہ شادمان نذر آتش،پولیس گاڑیاں جلانے،پٹرول بم پھینکنے کے مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی 3مقدمات میں درخواست ضمانت پر17 اکتوبر کو وکلاءسے دلائل طلب کر لئے۔

مزیدخبریں