اسلام آباد(خبرنگار) وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ نے کہا ہے کہ ان کی وزارت نے بیمار بزرگ استاد حسین بخش گلو کے لیے مالی امداد کی سفارش کی ہے اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ میں پہلے ہی حسین بخش گلو کی بیماری کا نوٹس لے چکا ہوں۔
استاد حسین بخش گلوکیلئے مالی امداد کی سفارش کی ہے،جمال شاہ
Oct 13, 2023