اسد عمر کی توڑ پھوڑ کیس میں بریت کیلئے درخواست، فریقین کو نوٹسز جاری

Oct 13, 2023

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)اسلام آباد انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی الیکشن کمیشن فیصلہ کے بعد احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں بریت کیلئے دائر درخواست میں فریقین کو جواب کیلئے نوٹسز جاری کردیے۔

مزیدخبریں