لاہور(کامرس رپورٹر )صوبائی دارلحکومت میں گزشتہ روز ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 3روپے اور فارمی انڈوں کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہوا جس سے ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 486روپے سے بڑھ کر 489روپے اور ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمت 307روپے سے بڑھ کر 308 روپے ہو گئی ہے۔