لاہور(سپورٹس رپورٹر)محمد رضوان نے سری لنکا کےخلاف جیت کو غزہ میں موجود بھائی بہنوں کے نام کیا تھا، جس پر آئی سی سی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سری لنکا کےخلاف جیت کے بعد غزہ سے متعلق رضوان کی ٹویٹ ان کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔
فلسطینی بھائیوں کی حمایت‘محمد رضوان کا بیان آئی سی سی کے دائرہ اختیار سے باہر : ترجمان
Oct 13, 2023