وزرات بین الصوبائی نے ایک بار پھر پی سی بی سے کارکردگی رپورٹ مانگ لی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ نے پھر پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاءاشرف سے کارکردگی رپورٹ مانگ لی۔ وزرات کی جانب سے 11 اکتوبر کو لکھے گئے خط میں ہدایت کی گئی ہے کہ بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کیلئے ریجنز اور محکموں کی نامزدگی کے طریقہ کار سے آگاہ کیا جائے ۔

ای پیپر دی نیشن