ہرات،خواف ریلوے لائن افتتاح کے لیے ایرانی کنسورشیم کے ساتھ معاہدہ

کابل ( نوائے وقت رپورٹ ) افغانستان ریلوے نیشنل اتھارٹی نے ایرانی ریلوے کنسورشیم کے ساتھ خواف ہرات ریلوے کے استعمال اور تجارت کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے۔اجلاس میں افغانستان کی نیشنل ریلوے اتھارٹی نے اس بات پر زور دیا افغانستان کی ریلوے اتھارٹی خواف ہرات ریلوے کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ خواف۔ہرات کے چوتھے سیکشن کے پہلے مرحلے کی تعمیر اگلے ہفتے شروع ہو جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...