لاہور(سپورٹس رپورٹر)ویسٹ انڈیز ویمنز اے اور تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کرکٹ ٹیمیں اس ماہ پاکستان پہنچ رہی ہیں۔ ویسٹ انڈیز ویمنز اے ٹیم پاکستان ویمنز اے کےخلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی جبکہ تھائی لینڈ کی ایمرجنگ ٹیم اور ویسٹ انڈیز ویمنز اے پاکستان ویمنز اے کےساتھ سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں حصہ لیں گی۔ یہ تمام میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ویسٹ انڈیز اے کی ٹیم اٹھارہ اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی۔
ویمنز کرکٹ‘ ویسٹ انڈیز اے‘ تھائی لینڈ ایمرجنگ کا دورہ پاکستان
Oct 13, 2023