لاہور(سپورٹس رپورٹر)معروف بھارتی کمنٹیٹر اور صحافی ہرشا بھوگلے بھی ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد وہ پاکستان بھارت میچ میں شرکت نہیں کرسکیں گے،ہرشاکی جانب سے سوشل میڈیا صارفین کو ٹوئٹ کے ذریعے طبیعت سے متعلق مطلع کیا گیا ہے،بھارتی صحافی نے لکھا 'میں میچ میں شریک نہ ہونے پر مایوس ہوں کیونکہ مجھے ڈینگی ہوگیا ہے۔