لاہور(سپورٹس رپورٹر)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن انجری سے مکمل صحت یاب ہو گئے۔کین ولیمسن 13 اکتوبر کو چنئی میں بنگلا دیش کےخلاف میچ میں ایکشن میں ہوں گے۔واضح رہے کہ انجری کی وجہ سے کین ولیمسن ورلڈ کپ کے ابتدائی 2 میچ نہیں کھیل سکے تھے۔ان میچز میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم نے کی تھی۔
کین ولیمسن صحت یاب بنگلہ دیش کیخلاف کھیلیں گے
Oct 13, 2023