ہیومن رائٹس واچ کی اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فاسفورس بم استعمال کرنے کی تصدیق

Oct 13, 2023 | 14:38

ہیومن رائٹس واچ نے  اسرائیل کی جانب سے غزہ اور لبنانی سرحد پر حملوں کیلئے ممنوعہ سفید فاسفورس بم استعمال کیے جانے کی تصدیق کردی۔

ہیومن رائٹس واچ نے  کہا ہے کہ اسرائیلی افواج کی جانب سے لبنان اور غزہ پر حملوں کیلئے ممنوعہ فاسفورس بموں کا استعمال کیا گیا ہے جو کہ بڑے پیمانے پر عام لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔ہیومن رائٹس کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ اور اسرائیل لبنان سرحد پر دیہی علاقوں میں ممنوعہ فاسفورس بموں کے استعمال کی تصدیق ہو گئی ہے۔

مزیدخبریں