صرافہ مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی، عالمی منڈی میں اضافہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی مندی فی تولہ سونا 1 لاکھ 97 ہزار 100 روپے کا ہوگیا 10 گرام سونے کی قیمت میں 89 روپے کی کمی 10 گرام سونا 1 لاکھ 68 ہزار 981 روپے پر پہنچ گیا عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر فی اونس مہنگا ہوگیا بین الاقوامی مارکیٹ سونا 1892 ڈالر فی اونس کا ہوگیا چاندی کی قیمت 2ہزار 500 روپے تولہ پر مستحکم رہی