سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے کہا ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ مضبوط اور باؤلنگ کچھ کمزور لگ رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ مضبوط اور باؤلنگ کچھ کمزور لگ رہی ہے، پہلی بار سننے میں اچھا لگ رہا ہے کہ پاکستان اپنی بیٹنگ سے میچ جیت سکتا ہے۔کپل دیو نے یہ بھی کہا کہ ورلڈ کپ 2023ء میں کچھ ٹی 20 میچز جیسا ماحول لگ رہا ہے۔