سرگودھا ،ریلوے ٹریکس کے اطراف  گرین بیلٹس بنانے کیلئے اقدامات شروع 

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)سرگودھا شہر سے گزرنے والے ریلوے ٹریکس کے دونوں اطراف گرین بیلٹس بنانے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گے جس کے لئے تمام ادارے مشترک طور پر یہ اپنی سرگرمیاں سر انجام دیں گے اس حوالے سے منعقدہ اجلاس میں بتایا گیاہے کہ شہر سے گزرنے والے ریلوے ٹریکس کے دونوں اطراف گرین بیلٹس کو مرحلہ وار مکمل کیا جائے گا جہاں سایہ دار اور پھول دار پودے لگائے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن