سید زاہد حسین سپیشل ٹکٹ ایگزامنر ریٹائر ہو گئے

لاہور (سٹاف رپورٹر)ڈویژنل کمرشل افسر ریلوے اطراف گروپ کے انچارج سید زاہد حسین سپیشل ٹکٹ ایگزامنر مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو گئے۔ ساتھیوں نے ان کے اعزاز میں گرین لائن ہال میں خصوصی الوداعی تقریب کا اہتمام کیا۔ الوداعی تقریب میں ڈی سی او ریلوے غلام فرید اسد کے علاوہ سٹیشن مینجر ملک ظفر اقبال سمیت ساتھیوں نے بڑی تعداد میں نے شرکت کی۔ ڈی سی او ریلوے سمیت دیگر مقررین نے زاہد حسین کی ماندہ زندگی سے متعلق نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ای پیپر دی نیشن