حافظ آباد:لیگی رہنمایوسف سومی  کی انجمن تاجران کے چیئرمین  کے گھر پر فائرنگ کی مذمت

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ ن کے ضلعی راہنما رانامحمد یوسف سومی نے انجمن تاجران کے چیئرمین حافظ امانت علی کے گھر پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن