سانگلہ ہل (نمائندہ نوائے وقت) تھانہ صدر سانگلہ ہل کی پنڈوریاں چوکی سے ملحقہ بھلیر گاؤں کے رہائشی علی رضا نے موٹر سائیکل اپنی حویلی کے باہر کھڑی کر کے جانوروں کی دیکھ بھال میں مصروف ہو گیا، تھوڑی دیر کے بعد باہر ایا تو موٹر سائیکل موٹر سائیکل چوری ہو چکی تھی ۔ تھانہ صدر سانگلہ ہل نے مدعی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ۔
شہری کی موٹرسائیکل چوری
Oct 13, 2024