\فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والوں کیخلاف مقدمہ درج کیا جائیگا:علی اکبر

چونیاں(نامہ نگار خصوصی) ایس ایچ او تھانہ صدر چونیاں علی اکبر نے کہا کہ فصل کی باقیات کو آگ لگائی گئی تو پرچہ ہو گا، عوام کو سموگ کے خطرات سے محفوظ رکھیں۔ کسان بھائیوں کو میڈیا، فیلکس، اعلانات اور دیگر طریقوں کے زریعے معلومات دی جا رہی ہے کہ دھان کی فصل کی باقیات کو ہرگز آگ نہ لگائیں، ماحول کو صاف ستھرا رکھیں۔

ای پیپر دی نیشن

پاکستان : منزل کہاں ہے ؟

وطن عزیز میں یہاں جھوٹ منافقت، دھوکہ بازی، قتل، ڈاکے، منشیات کے دھندے، ذخیرہ اندوزی، بد عنوانی، ملاوٹ، رشوت، عام ہے۔ مہنگائی ...