برائلر گوشت کی قیمت 595روپے برقرار،انڈے مزید مہنگے

لاہور( کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے 297 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر دی نیشن