لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ،ضمنی بیانات میں ملزم نامزد کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر،چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 16 اکتوبر کو سماعت کرے گا، امتیاز احمد شیخ نے درخواست میں موقف اپنایا کہ ضمنی میں نامزد کرکے ملزمان کو گرفتار کرنے کا قانون سیاسی بنیادوں پر استعمال ہورہا ہے۔