اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) آسٹریلیا ایشن چیمپئن پاکستانی باکسر آصف ہزار نے نے میلبورن میں انٹرنیشنل ریکنگ فائٹ جیت لی۔ پاکستانی باکسر آصف ہزارہ نے انڈونیشین حریف ہیمسن لمانڈو کو شکست دے دی۔ آصف ہزارہ اور ہیمسن لمانڈو کے درمیان فائٹ چھ راؤنڈر پر مشتمل رہی۔ آصف ہزارہ نے نو میں سے آٹھویں انٹرنیشنل فائٹ میں فتح حاصل کی ہے۔ انٹرنیشنل فائٹ کے لیے بھرپور تیاری کی تھی۔