مشرق وسطی میں حالات پر سکون بنانے کی ضرورت ہے ، کملا ہیرس

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی نائب صدر اور صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس نے کہاہے کہ مشرق وسطی میں صورت حال کو ٹھنڈا کرنے کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کملا نے غزہ اور لبنان کی صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے صحافیوں کو بیان دیا کہ ہمیں فائر بندی تک پہنچنا چاہیے، ہم پر لازم ہے کہ جارحیت میں کمی لائیں۔

ای پیپر دی نیشن