فرمودہ اقبال 

Oct 13, 2024

سرسیداحمدخان کااثربحیثیت مجموعی ہندوستان تک محدودرہا،غالباً یہ عصرجدید کے پہلے مسلمان تھے جنہوں نے آنے والے دورکی جھلک دیکھ لی تھی۔سرسید احمدخان کی حقیقی عظمت اس واقعہ پرمبنی ہے کہ یہ پہلے ہندوستانی مسلمان ہیںجنہوںنے اسلام کی جدیدرنگ میں پیش کرنے کی سعی کی اورسرگرم عمل ہوئے۔

مزیدخبریں