لاہور(خبرنگار) لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاباجوہ نے علیمہ خانم اور عظمیٰ خان کیخلاف درج نامعلوم مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں، عدالت نے وفاقی ،پنجاب حکومت اور فریقین سے 15اکتوبرکوجواب طلب کرلیا، وکیل درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ علیمہ خانم اور عظمی خان کو نامعلوم کیس میں دوبارہ گرفتار کیا جا سکتا ہے۔