9 مئی کے 4 مقدمات :بانی  پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں  پر پراسکیوشن کو 18 اکتوبر کو مہلت

Oct 13, 2024

لاہور(خبرنگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کے 4 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر دلائل دینے کیلئے پراسکیوشن کو 18 اکتوبر کو مہلت دیدی، بیرسٹر سلیمان صفدر نے چار ضمانتوں پر دلائل مکمل کر رکھے ہیں۔

مزیدخبریں