فرح شہزادی کی کمپنی غوثیہ بلڈرز کو نیب نوٹسوں کیخلاف درخواست پرسوں  سماعت کیلئے مقرر

Oct 13, 2024

لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ میں فرح شہزادی کی کمپنی غوثیہ بلڈرز کے نیب نوٹسوں کیخلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر،جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 15 اکتوبر کو سماعت کرے گا،عدالت نے وکلاء کو دلائل کیلئے طلب کررکھا ہے۔

مزیدخبریں