لاہور(خبرنگار) سپیشل سینٹرل عدالت کے جج تنویر احمد شیخ نے منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الٰہی کو 5 نومبر کو طلب کر لیا،عدالت نے پرویز الٰہی کی ایک روز جبکہ زارا الٰہی کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی،ایڈوکیٹ فرخ امین رانا زارا الٰہی کے پلیڈر مقرر کردیئے گئے۔
منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الٰہی 5 نومبر کو طلب
Oct 13, 2024