فیصل آباد:گھریلو حالات سے  تنگ 2نوجوانوں کی خود کشی 

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) گھریلو حالات سے تنگ 2نوجوان کی خود کشی کرلی۔گھر والوں سے جھگڑ کر نوجوان پھندے سے جھول گیا‘ تھانہ صدر جڑانوالہ 649 گ ب کے رہائشی15سالہ انیس نے گھر والوں سے جھگڑے کے بعد دلبرداشتہ ہو کر اپنے گلے میں پھندہ ڈال کر چھت سے لٹک کر خودکشی کر لی۔ فیروزوالہ میں جی ٹی روڈ کی آبادی راوی ریان میں گھر یلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان سخاوت پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔

ای پیپر دی نیشن