روڈ بلاک کرنے کے مقدمہ میں تحریک انصاف کے ایم این اے لطیف کھوسہ بری

لاہور(خبرنگار) کینٹ کچہری ،جوڈیشل مجسٹریٹ اعجاز احمد نے روڈ بلاک کرنے کے مقدمہ میں ناکافی شہادتوں کی بنیاد پر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ کو بری کردیا،سردار لطیف کھوسہ کے خلاف تھانہ شمالی میں مقدمہ درج کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن