جاپان کے فیشن ڈیزائنر نے موہاک اسٹائل میں بال بنا کر ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔

جاپانی فیشن ڈئیزائنرلمبے بالوں کے منفرد اسٹائل کے ساتھ نیویارک کے واشنگٹن اسکوائرپارک میں آیا تولوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ جاپانی فیشن ڈئیزائنر کا کہنا ہے کہ اسے اپنے بالوں کو عمودی کھڑا کرنے کیلئے ہیر جیل کا ایک اورہیر اسپرے کےتین ڈبے استعمال کرنے پڑتے ہیں۔ موہاک اسٹائل بنانے کیلئے تین ہیراسٹائلسٹ کودوگھنٹے لگے۔ جاپانی فیشن ڈیزائنرپندرہ برس سے بالوں کو بڑھا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن